مثبت قدر

قسم کلام: اسم مجرد

معنی

١ - اچھائی اور نیکی کا راستہ، راست اقدام۔ "ادب. انتہائی ناسازگار حالات میں بھی انسانی زندگی کی مثبت قدروں کا ترجمان رہا ہے۔"      ( ١٩٨٣ء، ادب اور ادبی قدریں، ٧٦ )

اشتقاق

عربی زبان سے مشتق 'مثبت' اور 'قدر' کے بالترتیب ملنے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٦ء، کو "اردو نامہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - اچھائی اور نیکی کا راستہ، راست اقدام۔ "ادب. انتہائی ناسازگار حالات میں بھی انسانی زندگی کی مثبت قدروں کا ترجمان رہا ہے۔"      ( ١٩٨٣ء، ادب اور ادبی قدریں، ٧٦ )

جنس: مؤنث